بہن کی خاطر کتوں سے لڑنے والا بھائی
اس بچے کا نام ” بریجر واکر ” ہے اس نے اپنی چھوٹی بہن کو کتوں کے حملے سے بچایا تھا اور دو کتوں سے اکیلے نمٹ کر اس تین سالہ بچی کے سر سے یقینی موت ٹال دی تھی ۔ جب اس بچے سے پوچھا گیا کہ تمہیں ڈر نہیں لگا،تو بریجر نے کہا […]