برسلز: بیلجیئم، مراکش فٹبال میچ کے بعد ہنگامے، ڈیڑھ درجن نوجوان گرفتار
ورلڈ کپ فٹبال میچ میں بیلجیئم کے خلاف مراکش کی کامیابی کے بعد یورپین دارالحکومت برسلز میں ہونے والے ہنگاموں کے دوران پولیس نے ڈیڑھ درجن کے قریب نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔سینٹرل زون پولیس کے ذرائع نے گرفتاریوں کی تصدیق کی اور بتایا کہ یہ فساد اس وقت شروع ہوا تھا، جب مراکش […]