شمالی یورپ اور بیلجیئم میں پایا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا خرگوش
شمالی یورپ اور بیلجیئم کے شمالی علاقوں میں پایا جانے والے خرگوش کی ایک نسل کو دنیا بھر میں جسامت کے لحاظ سے سب سے بڑا خرگوش مانا جاتا ہے، اس کا وزن کم از کم 10 کلوگرام سے زائد ہوتا ہے۔ یہ بہت سمجھ دار اور دھیمے مزاج کی حامل مخلوق ہے اور پالتو […]