ن لیگ تحریک انصاف سے اور پاکستانی رویپہ ڈالر سے ہار گیا ؟ڈالر کی قیمت میں تاریخی اضافہ،پاکستانیوں کیلئے بری خبر
ڈالر مزید مہنگا، پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیااسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 5 پیسے مہنگا ہو کر 214 روپے کی بلند […]