جوان شخص نے بوڑھی خاتون کے روپ میں بینک لوٹ لیا
جارجیا(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست جارجیا میں پولیس ایک ایسے شخص کی تلاش کر رہی ہے جس پر ایک بزرگ خاتون کا لباس پہن کر بینک لوٹنے کا شبہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ پیر کے روز جنوب مشرقی اٹلانٹا کی ہینری کاؤنٹی میں پیش آیا، مشتبہ شخص کو 6 فٹ لمبا پتلا آدمی […]