بین الاقوامی سطح پرمنکی پاکس کا خطرہ ٹل گیا،ڈبلیو ایچ او
عالمی صحت کو لاحق اہم چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے مضبوط، فعال اور پائیدار ردعمل کی ضرورت ہے،ڈاکٹر ٹیڈروس راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ منکی پاکس کا خطرہ ٹل گیا۔میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ […]