قرض لینے کی حد میں اضافے کے بعد امریکہ کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا
راولپنڈی (ویب ڈیسک )امریکہ میں حزب اختلاف کی رپبلکن پارٹی کے سرکردہ رہنما کیون میک کارتھی اور صدر جوبائیڈن نے ایک معاہدے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت حکومت کی قرض لینے کی حد میں اضافہ ہو جائے گا۔ معاہدے کے تحت امریکہ دیوالیہ ہونے کے اس خطرے سے نکل آئے گا جس کے […]