ارجن رام پال کے بیٹے نے سپورٹس ڈے ایونٹ میں انعام جیت لیا
بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار ارجن رام پال کے صاحبزادے نے اسکول میں اسپورٹس ڈے کے موقع پر انعام جیت لیا۔ارجن رام پال اور ان کی اہلیہ گیبریئلا بھی اسپورٹس ڈے پر اپنے بچے کی ہمت بندھانے کیلئے موجود تھے۔ارجن کی بیٹیاں ماہیکا اور مائرہ بھی چھوٹے بھائی کے سپورٹس ڈے میں شریک ہوئیں۔اداکار نے […]