مشہور کورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس فوج میں شامل۔
سوشل میڈیا پر سوگا نے لکھا کہ میں ایمانداری سے اپنی ڈیوٹی پوری کروں گا اور واپس آؤں گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چونکہ جنوبی کوریا اب بھی تکنیکی طور پر شمالی کوریا کے ساتھ جنگ میں ہے اور جنوبی کوریا میں تمام صحت مند مردوں کو 28 سال کے ہونے تک فوج میں خدمات […]