ارمینہ خان نے اپنے ’بے بی شاور‘ کی تصاویر شیئر کردی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ارمینا خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ارمینہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے ’بے بی شاور‘ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے۔ارمینہ خان نے اپنی ان تصاویر کے کیپشن میں ماں بننے کے مرحلے کو اپنے لیے زندگی کا سب سے […]