رندیپ ہودا گھڑ سواری کے دوران بے ہوش ہوکر گرگئے، زخمی حالت میں اسپتال منتقل
بالی وڈ اداکار رندیپ ہودا گھڑ سواری کے دوران بے ہوش ہوکر گر پڑے جس کے بعد انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رندیپ ایک پروفیشنل گھڑ سوار ہیں جن کا ذاتی گھوڑوں کا اصطبل بھی ہے تاہم اداکار گھوڑے سے چکر کھاکر گر پڑے جس کے باعث وہ […]