سمندری طوفان ست رنگ نے ڈھاکا میں تباہی مچا دی

خلیج بنگال میں بننے والے سمندری طوفان ست رنگ نے دارالحکومت ڈھاکا میں تباہی مچا دی۔تفصیلات کے مطابق خلیج بنگال میں سمندری طوفان ست رنگ سے ڈھاکا میں موسلا دھار بارش شروع ہو گئی ہے، اور ساحلی علاقوں سے لوگوں کا انخلا عمل میں لایا گیا۔موسلا دھار بارش سے سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں، طوفانی […]

امریکا:ہوا کے بگولوں نے تباہی مچا دی،10 افراد زخمی

امریکا کی تین ریاستوں میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچا دی، بگولوں کے باعث مختلف حادثات میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی حکام کے مطابق ریاست ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں گذشتہ روز آنے والے ہوا کے بگولوں سے درجنوں مکانات کو شدید نقصان پہنچا۔ ریاست ٹیکساس کی لمار کاؤنٹی میں تقریباً 50 مکانات […]

ترکیہ اور شام میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی

ترکیہ اور شام میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، 7.8 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس سے ہلاکتوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔شام میں اب تک 250 کے قریب افراد ہلاک جبکہ ترکیہ میں 100 سے زائد […]

بارشوں نے تباہی مچادی، راولپنڈی کےنشیبی علاقے زیر آب، پانی گھروں میں داخل

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں تیزبارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔ڈھوک کالاخان، صادق آباد، شکریال اورگرجا روڈ ڈوب گئے جب کہ بارش کا پانی گھروں میں داخل ہونے سے شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔بارش سے جی ٹی روڈ اور سواں پل پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں […]