ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات50ہزار سے تجاوز کرگئیں

ترکیہ میں ایک لاکھ 73 ہزار عمارتیں تباہ، 5 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد نے نقل مکانی کی ہے،میڈیا رپورٹس ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ 6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک […]

کیلیفورنیا میں موسم سرما کے طوفان سے تباہی جاری

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں موسم سرما کے طوفان سے تباہی جاری ہے جس کی وجہ سے صدر جوبائیڈن نے ریاست میں ہنگامی صورتحال نافذ کردی۔خبرایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکی صدرنے متاثرہ علاقوں میں بحالی کی کوششوں میں وفاقی امداد بڑھانے کا حکم بھی دیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے […]

تحصیل غازی میں حالیہ بارش کے نئے سپیل نے تباہی مچادی

تر بیلا غازی (بیورو رپورٹ)راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )تحصیل غازی میں حالیہ بارش کے نئے سپیل نے تباہی مچادی، کنڈی درہ میں طغیانی کے باعث ننھی بچی سکول جاتے ہوئے تیز رفتار موجوں کی نذر ہو کرجاں بحق ہوگئی جبکہ باقی تین بچوں کو باحفاظت نکال لیا گیا، سانحہ کی اطلاع پر پورے علاقہ میں […]

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات50ہزار سے تجاوز کرگئیں

ترکیہ میں ایک لاکھ 73 ہزار عمارتیں تباہ، 5 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد نے نقل مکانی کی ہے،میڈیا رپورٹس ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ 6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک […]

تحصیل غازی میں حالیہ بارش کے نئے سپیل نے تباہی مچادی

تر بیلا غازی (بیورو رپورٹ)راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )تحصیل غازی میں حالیہ بارش کے نئے سپیل نے تباہی مچادی، کنڈی درہ میں طغیانی کے باعث ننھی بچی سکول جاتے ہوئے تیز رفتار موجوں کی نذر ہو کرجاں بحق ہوگئی جبکہ باقی تین بچوں کو باحفاظت نکال لیا گیا، سانحہ کی اطلاع پر پورے علاقہ میں […]

افغانستان تباہی کے د ہانے پر کھڑا ہے، انتونیو گوٹیریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے کہا ہے کہ افغانستان تباہی کے د ہانے پر کھڑا ہے۔گوٹیریس نے 15 رکنی کونسل کو بتایا کہ افغانستان ایک دھاگے سے لٹکا ہوا ہے، لاکھوں لوگ بھوک، تعلیم اور سماجی خدمات تباہی کے دہانے پر ہیں اور نقد رقم کی کمی کا شکار ہیں۔ انسانی امداد […]

بلوچستان میں شدید بارشوں اورسیلاب نے تباہی مچا دی

کراچی(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں شدید بارشوں اورسیلاب نے تباہی مچادی، صوبے کا ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں میں مرکزی شاہراہیں اور رابطہ پل بہہ گئے، فورٹ منرو میں لینڈ سلائیڈنگ جبکہ کوئٹہ، کراچی قومی شاہراہ پانچ مقامات پربند ہوگئی۔بولان اور سبی میں آنے والے سیلابی […]

بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 136 ہلاکتیں، مکانات، پل اور شاہراہیں بہہ گئیں

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں بارش اور سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق سیلابی ریلوں کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 136 اموات ہوچکی ہیں جن میں 56 مرد، 47 بچے اور 33 خواتین شامل ہیں جب کہ بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں 70 […]

پنجاب: سیلاب سے81 افراد جاں بحق، 55 ہزار 452 گھر تباہ ہوئے ، سروے

پنجاب میں حالیہ سیلاب سے پچپن ہزار سے زائد گھر تباہ ہوئے، اسی سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے، نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے سروے مکمل کر لیا گیا، پی ڈی ایم اے کے مطابق متاثرین میں امدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ رواں ہفتے شروع کیا جائے گا. صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی […]