بھارتی لڑاکا طیارہ مِگ 21 گھر پر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )راجستھان میں بھارتی فضائیہ کا مگ 21 لڑاکا طیارہ گھر پر گر کر تباہ ہو گیا جبکہ پائلٹ اس حادثے میں محفوظ رہا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان میں ہنومان گڑھ کے قریب گرنے والے فوجی طیارہ حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا جبکہ فوجی طیارے کے گھر پر گرنے کے نتیجے میں […]

نیپال میں طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں 40 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

نیپال میں طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 40 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی۔نیپالی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اے ٹی آر 72 طیارے نے پوکھارا سے کٹھمنڈو کے لیے اڑان بھری تھی، حادثے میں اب تک ہونے والی اموات کی تعداد 40 ہو گئی ہے۔نیپالی ایئر پورٹ حکام کے مطابق […]

نیپال میں طیارہ گر کرتباہ،مسافر کی فیس بک لائیو وائرل

نیپال میں طیارہ حادثے کے ہولناک کا مناظر مسافر کی فیس بک لائیو میں قید ہو گئے۔نیپال میں کھٹمنڈو سے اڑان بھرنے والا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا ۔ طیارے میں پرواز کے دوران آگ گئی جس کے بعد طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔مسافر طیارے میں72 افراد سوار تھے جن میں سے70 افراد […]

بھارتی لڑاکا طیارہ مِگ 21 گھر پر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )راجستھان میں بھارتی فضائیہ کا مگ 21 لڑاکا طیارہ گھر پر گر کر تباہ ہو گیا جبکہ پائلٹ اس حادثے میں محفوظ رہا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان میں ہنومان گڑھ کے قریب گرنے والے فوجی طیارہ حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا جبکہ فوجی طیارے کے گھر پر گرنے کے نتیجے میں […]

روس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

روس کے شہر ارکتسک میں سکھوئی 30 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایس یو 30 طیارہ ایک رہائشی عمارت کے اوپر جا گرا تاہم آخری اطلاعات تک کسی شہری کی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔اس حوالے […]

یوکرین کے ایک تہائی پاور اسٹیشن مبینہ طور پر تباہ ہو چکے ہیں،صدر زیلنسکی

 یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس پر ’’توانائی کی دہشت گردی‘‘ کا سہارا لینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے روسی فوجیوں کو مدد ملتی ہے۔صدر زیلنسکی کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران یوکرین کے ایک تہائی پاور اسٹیشن مبینہ طور پر تباہ ہو چکے ہیں، اسی وجہ سے یوکرین […]

تنزانیہ: مسافر طیارہ جھیل میں گر کر تباہ

تنزانیہ کے بوکوبا ایئر پورٹ پر اترنے کی کوشش کے دوران مسافر طیارہ جھیل میں گر کر تباہ ہو گیا۔طیارے میں سوار 49 مسافروں میں سے بیشتر کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، امدادی کام جاری ہے۔حکام کے مطابق تنزانیہ کی نجی ہوائی کمپنی پریسجن ایئر کی پرواز کے لیے رجسٹریشن 5H-PWF […]

یوکرین نے روس کی دو ایئر بیسز پر حملے کرکے دو بمبار طیارے تباہ کر دیے

یوکرین نے روس کی دو ایئر بیسز پر حملے کرکے دو بمبار طیارے تباہ کر دیے، طیارے ایٹم بم لے جانے کی صلاحیت رکھتے تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملوں میں تین افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوئے۔ایک دھماکا یوکرین کے مشرق میں 600 کلومیٹر دور ساراتوف کے علاقے میں واقع اینجلز ایئر بیس پر […]

کروشیا میں مگ 21 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

کروشیا میں مگ 21 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، دونوں پائلٹ طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہے۔کروشین وزارت دفاع کے مطابق مگ 21 لڑاکا طیارہ فوجی مشقوں کے دوران گر کر تباہ ہوا۔حکام کے مطابق طیارہ حادثے میں دونوں پائلٹ طیارے سے نکل کر زمین پر بحفاظت لینڈ کر گئے، انہیں معمولی زخم آئے […]