ٹوئٹر کا لوگو تبدیل،چڑیا کو اڑا کر ’کتا‘ آگیا
ایلون مسک نے ٹوئٹر کا لوگو تبدیل کر دیا ،چڑیا، کو اڑا کر ،کتے، کو لوگو بنا دیا گیا ہے۔ ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے جب سے ٹوئٹر کو خریدا ہے تب سے اس میں بڑی تبدیلیاں ہو رہی ہیں اور ان تبدیلیوں کا سلسلہ کہیں تھمنے کا نام ہی نہیں لے […]