شمالی کوریا کا 3 بیلسٹک میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا نے جاپان کی ساحلی حدود میں کم فاصلے تک مار کرنے والے 3 بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔جنوبی کوریا کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ ہفتے کی صبح شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ کے جنوب سے تین میزائل فائر کئے گئے۔فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے مسلسل […]