شمالی کوریا کا زیرسمندر ڈرون کا ایک اور تجربہ
نئے ڈرون کو Haeil-2 کا نام دیا گیا ہےراولپنڈی ( نیوز ڈیسک)شمالی کوریا کی جانب سے جوہری صلاحیت کے حامل زیر سمندر حملہ کرنے والے ڈرون کا ایک اور تجربہ کیا گیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے ڈرون کو Haeil-2 کا نام دیا گیا ہے ، شمالی کوریا نے کچھ روزقبل […]