عمران خان آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئے
چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ عمران خان کی جانب سے عدالتِ عظمیٰ سے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن یا جے آئی ٹی بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں عمران خان نے استدعا کی ہے […]