ذہن سازی ذہنی تناؤ اور دباؤ کی صورت میں دوا سے زیادہ متاثرکُن ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق

ذہن سازی ذہنی تناؤ اور دباؤ کی صورت میں دوا سے زیادہ متاثرکُن ثابت ہوسکتا ہے، جس کا انکشاف حالیہ امریکی تحقیق میں کیا گیا ہے۔امریکی ماہرِ نفسیات ڈاکٹر پروفیسر ایلزبتھ ہوگ نے ذہنی تناؤ اور دباؤ کےشکار مریضوں کے دو گروہ پر تجربہ کیا۔ ان میں سے ایک گروہ کو ذہن سازی کے عمل […]

گوشت کھانے والوں کی نسبت سبزی کھانے والے زیادہ ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں،تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گوشت کھانے والوں کی نسبت سبزی کھانے والوں میں ذہنی دباؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔برازیل میں ہونے والی تحقیق کے مطابق جن لوگوں نے گوشت کھانا چھوڑا وہ لوگ گوشت کھانے والوں کے مقابلے میں تقریباً دگنے ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔اس سے قبل […]

خاندان میں پہلے بچے کا آئی کیو لیول دیگر بچوں سے زیادہ ہوتا ہے، تحقیق

راولپنڈی (ویب ڈیسک )خاندان میں پیدا ہونے والے پہلے بچے کو ہر ایک سے خوب لاڈ ملتا ہے جبکہ انہیں خاندان میں ایک بہت ہی خاص مقام بھی حاصل ہوتا ہے۔ایک تحقیق کے ذریعے یہ انکشاف ہوا ہے کہ خاندان میں پہلے بچے کا آئی کیو لیول (ذہانت کا معیار) دیگر بچوں سے ڈیڑھ گنا […]

موبائل فون پر زیادہ دیر بات کرنا ہائی بلڈ پریشر کا سبب بن سکتا ہے،تحقیق

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ایک تحقیق کے مطابق ماہرین کی جانب سے موبائل فون پر بات کم کرنے سے دل صحت مند اور بلڈ پریشر بھی کنٹرولڈ رہ سکتا ہے۔چینی شہر گونگژو میں موجود سدرن میڈیکل یونیورسٹی کی ٹیم کی تحقیق میں یہ اندازہ لگانے کی کوشش کی گئی ہے کہ کیا موبائل فون پر بات […]

درمیانی عمر میں وزن کم کرنے کی کوشش دماغی مسائل کا سبب بنتی ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق درمیانی عمر (40 سے 60 برس کے درمیان عمر) میں وزن کم کرنے کی کوشش لوگوں کے دماغوں کے لئے مسائل کھڑے کر سکتی ہے۔امریکا کی بوسٹن یونیورسٹی سکول آف میڈیسن کے محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا کہ درمیانی عمر میں وزن کم کرنا الزائمرز کے مرض میں مبتلا […]

سلاد کھانے سے انسان کا موڈ بہتر ہوجاتا ہے، تحقیق

اکثر لوگ سلاد کو ذائقے کی وجہ سے نظر انداز کرتے نظرآتے ہیں لیکن کئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سلاد کھانے سے انسان کا موڈ بہتر ہوجاتا ہے۔حال ہی میں آسٹریلیا میں ایک سروے کیاگیا ہے جوکہ ایک تحقیقاتی پروگرام کا حصّہ تھا، یہ سروے 15 سال سے زائد عمر کے […]

نزلے کے دوران دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، نئی تحقیق

ماہرین کی جانب سے جاری کردہ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نزلے کے دوران دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ جن لوگوں میں نزلہ زکام کی تشخیص ہو ان میں ایک ہفتے کے دوران دل کا […]

انسانی زندگی میں خوشی کا راز کس میں پوشیدہ ہے؟ ہارورڈ کی 85 سالہ تحقیق کے نتائج

مثبت تعلقات لوگوں کو زیادہ خوش اور صحت مند بناتے ہیں اور اسی سے ان کی عمریں لمبی ہوتی ہیں،رپورٹ 1938 میں ہارورڈ کے محققین نے یہ جاننے کے لیے دہائیوں پر محیط مطالعہ شروع کیا کہ خوشی کا اصل راز کس میں پنہاں ہے۔ محققین نے دنیا بھر سے 724 شرکا سے صحت کے […]

آلو وزن گھٹانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں، تحقیق

وہ لوگ جو وزن کم کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں ماہرین عموماً ان کو کاربو ہائیڈریٹس سے بھرپور غذاؤں سے اجتناب کا کہتے ہیں لیکن اب سائنس دانوں کا خیال ہے کہ نشاستہ (اسٹارچ) سے بھرپور آلو وزن کم کرنے معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ […]

خاندان میں پہلے بچے کا آئی کیو لیول دیگر بچوں سے زیادہ ہوتا ہے، تحقیق

راولپنڈی (ویب ڈیسک )خاندان میں پیدا ہونے والے پہلے بچے کو ہر ایک سے خوب لاڈ ملتا ہے جبکہ انہیں خاندان میں ایک بہت ہی خاص مقام بھی حاصل ہوتا ہے۔ایک تحقیق کے ذریعے یہ انکشاف ہوا ہے کہ خاندان میں پہلے بچے کا آئی کیو لیول (ذہانت کا معیار) دیگر بچوں سے ڈیڑھ گنا […]