ناسا نے جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئیں ’تخلیقی ستون‘ کی نئی تصاویر جاری کردیں
امریکی خلائی ادارے ناسا نے طاقتور جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئیں مشہور تخلیقی ستونوں (Pillars of creation) کی واضح اور نمایاں نئی تصاویر جاری کردیں۔ ناسا نے اپنی ویب سائٹ پر ان تصاویر کو جاری کرتے ہوئے لکھا کہ یہ تصاویر زمین سے 6500 نوری سال کی دوری پر واقع ایگل نیبولا کی […]