قلعہ سیف اللہ اور مسلم باغ میں بارشوں سے تباہی، گھر، پل، مویشی اور رابطہ سڑکیں بہہ گئیں
قلعہ سیف اللہ (نیوز ڈیسک)قلعہ سیف اللہ اور مسلم باغ میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی۔لیویز کنٹرول کے مطابق چمن کے علاقے مسلم باغ میں سیلابی ریلوں کے باعث شدید نقصان ہوا جہاں 100سے زائد گھر،کاریز، سیکڑوں درخت اورمویشی بہہ گئے جب کہ رابطہ پل اور سڑکیں بہہ جانے سے مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، […]