سیاحت پاکستان میں ذر مبادلہ کے لئے کلیدی کردار ادا کر سکتی ھے
سیاحت کا کسی بھی ملک کی ترقی میں اہم کردار ہوتا ہے۔ سیاحت کی وجہ سے لوگ کسی بہی ملک انتہائی قریب سے دیکھتے ہیں ۔دنیا کے کئی ممالک کی معشیت کا مکمل یا پھر کافی حد تک انحصار سیاحت پر ہوتا ہے ۔سوئٹزرلینڈ ،مالدیپ، تھائی لینڈ کا مکمل انحصار پر ہے۔سیاحت کے کئ زاویے […]