ترکیہ میں زلزلہ، جاں بحق افراد کی تعداد 4000 سے زائد، ہزاروں زخمی

ترکیہ اور شام میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب آنے والے زلزلے سے اب تک مجموعی اموات 4 ہزار 372 ہو گئی ہیں۔ترک ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار921 ہوگئی، جبکہ 15 ہزار 834 افراد زخمی ہوئے ہیں۔شامی حکام کے مطابق شام میں زلزلے سے اموات کی […]

زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے رونالڈو کی جرسی 2لاکھ 12 ہزار 450 ڈالر میں نیلام

اسٹار فٹبالرلیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سمیت ترکیہ کے متعدد فٹبالرز نے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے اپنی جرسیاں عطیہ کردیں جس کے بعد رونالڈو کی جرسی دولاکھ 12 ہزار 450 ڈالر (5 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد) میں نیلام ہوگئی۔حال ہی میں ترکیہ اور اٹلانٹا کے فٹبالر میرح ڈیمیرل نے ترکیہ میں آنے […]

ترکیہ شام زلزلہ، اموات 42 ہزار تک پہنچ گئیں

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہونے والی اموات کی تعداد 42 ہزار تک پہنچ گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے 36 ہزار 187 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ ریسکیو کا کام تیزی سے جاری ہے اور اموات میں اب بھی اضافے کا خدشہ ہے۔اقوم متحدہ نے ترکیہ […]

طیب اردوان نے پاک آرمی کی ریسکیو ٹیم کو خصوصی ایوارڈ سے نواز دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے پاکستان آرمی کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کوخصوصی ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔یہ ایوارڈ پاکستان آرمی کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم لیڈر نے وصول کیا،ایوارڈ دینے کی خصوصی تقریب ترکیے کے دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہوئی۔زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے پاک آرمی کی یو ایس […]

ترکیہ اب دنیا بھر میں امن و سلامتی قائم کرے گا، رجب طیب اردوان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ترکیہ کے نو منتخب صدر رجب طیب اردوان نے عہد کیا ہے کہ ترکیہ اب دنیا بھر میں امن و سلامتی قائم کرنے کیلیے اقدامات اٹھائے گا۔اتوار کو ترکیہ کے مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہونے کے بعد رجب طیب اردوان نے آج دارالحکومت انقرہ میں یونین آف چیمبرز اینڈ کموڈٹی ایکسچینجز […]

ترکیہ میں ملبے تلے دبے فٹبال پلیئر کرسچین آٹسو کو زندہ نکال لیا گیا

گھانا کے قومی فٹبال پلیئر کرسچین آٹسو کو ترکیہ میں زلزلے کے بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔گھانا کے قومی کھلاڑی اور نیو کیسل کے سابق مڈفیلڈر کرسچن آٹسو ترکی اور شام میں آنے والے زلزلے کے ملبے سے زندہ مل گئے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ میں تعینات گھانا کے سفیر […]

پاک فوج کے جوان 120گھنٹوں سے ترکیہ میں ریسکیو آپریشن میں مسلسل مصروف

پاکستان آرمی کی سرچ اور ریسکیو ٹیموں نے ترک عوام کے دل جیت لئے، پاک فوج کے جوان 120گھنٹوں سے ترکیہ میں ریسکیو آپریشن میں مسلسل مصروف عمل ہیں۔حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کی امداد کا مشن جاری ہے۔ پاکستان آرمی کی یو ایس اے آر ٹیموں نے 10مقامات پر سرچ […]

ترکیہ میں پھر سے آنے والے زلزلے کی نئی فوٹیج سامنے آگئی

ترکیہ میں پھر سے آنے والے زلزلے کی نئی فوٹیج سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گاڑی کے ڈیش بورڈ پر لگے کیمرے میں ریکارڈ ہونے والی ویڈیو سے زلزلے کی شدت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔رپورٹس کے مطابق حالیہ زلزلے میں 6 لوگوں کی اموات کی اطلاعات ہیں۔واضح رہے کہ ترکیہ کے جنوبی علاقے میں […]

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات(کل) ہوں گے

6 کروڑ 40لاکھ ووٹرزحق رائے دہی استعمال کریں گے، ترکی کے 81 صوبوں میں انتخابات کیلئے 26 پارٹیاں مدمقابل ہیں ، رواں انتخابات میں 6 ملین نئے ووٹرز شامل ہوئے ، 3 سے 4 ملین ووٹرز بیرون ممالک سے ووٹ ڈال سکیں گےراولپنڈی (نیوز ڈیسک ) ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات(کل) اتوار کو ہوں […]