وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر بائیڈن کی پوتی کی شادی کی تقریب کا انعقاد
وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر بائیڈن کی پوتی کی شادی کی تقریب کا انعقاد ہوا۔بائیڈن کی 28 سالہ پوتی Naomi نے 25 برس کے وکیل Peter Neal سے شادی کرلی۔ نجی تقریب میں ڈھائی سو کے قریب مہمانوں نے شرکت کی۔ تقریب میں پریس کو دور ر کھا گیا۔28 سالہ نیومی بائیڈن صدر جو بائیڈن کی […]