وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر بائیڈن کی پوتی کی شادی کی تقریب کا انعقاد

وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر بائیڈن کی پوتی کی شادی کی تقریب کا انعقاد ہوا۔بائیڈن کی 28 سالہ پوتی Naomi نے 25 برس کے وکیل Peter Neal سے شادی کرلی۔ نجی تقریب میں ڈھائی سو کے قریب مہمانوں نے شرکت کی۔ تقریب میں پریس کو دور ر کھا گیا۔28 سالہ نیومی بائیڈن صدر جو بائیڈن کی […]

دبئی میں ہونے والے فلم ایوارڈز کی تقریب ، پاکستانی اور بھارتی فنکار گھل مل گئے

دبئی میں ہونے والے فلم ایوارڈز کی تقریب میں پاکستانی اور بھارتی فنکار گھل مل گئے۔ پاکستان کی سجل علی، فہد مصطفیٰ ایور دیگر اداکاروں نے ایوارڈ شو میں شرکت کی، بھارتی فنکاروں سے گپ شپ بھی لگائی۔دبئی میں سجی فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ ایوارڈز کی تقریب جس میں بالی وڈ فنکاروں کے […]

دنیا کا سب سے بڑا جوہری طاقت والا ملک بننا چاہتے ہیں، کم جونگ

شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ امریکی سامراج کی جوہری بالادستی کا مقابلہ کرنے اور اپنے ملک اور عوام کے وقار و خودمختاری کے تحفظ کے لیے دنیا کی سب سے بڑی جوہری طاقت بننا چاہتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے […]

جی ایچ کیو میں پاک فوج میں کمان تبدیلی کی تقریب

جی ایچ کیوراولپنڈی میں یادگار شہدا پر حاضری کی تقریب، جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل عاصم منیر نے یاد گارشہدا پر حاضری دی۔جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل عاصم منیر نے یاد گارشہدا پر پھول بھی چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

دلیپ کمار کی 100 ویں سالگرہ،ممبئی میں تقریب کا انعقاد

اداکاری کے مغلِ اعظم دلیپ کمار کی سالگرہ کی آج سنچری ہوگئی، ہیروز کے ہیرو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ممبئی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں سائرہ بانو شوہر کا فلمی پوسٹر دیکھ کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔دوران تقریب سائرہ بانو نے اپنے انداز میں خود بھی شوہر کو […]

کرکٹر شان مسعود کے ولیمے کی تقریب، کرکٹرز اور معروف شخصیات کی شرکت

قومی کرکٹر شان مسعود کے ولیمے کی تقریب کراچی کے مقامی کلب میں منعقد ہوئی، جہاں وہ اپنی اہلیہ نیشے خان کے ساتھ پہنچے۔تقریب میں موجودہ اور سابق کرکٹرز سمیت شہر کی معروف شخصیات موجود تھیں۔سرفراز احمد، فواد عالم، سعود، سہیل خان، دانش عزیز، حسان خان، چیف سلیکٹر ہارون رشید، سابق کرکٹرز وسیم باری، جلال […]

برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم کی تاجپوشی کی تقریب (آج )ویسٹ منسٹر ایبی میں ہو گی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم کی تاجپوشی کی تقریب آج ویسٹ منسٹر ایبی میں ہو گی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ا ٓج( ہفتہ کو) ہونے والی تقریب میں شاہ چارلس سوئم اور ان کی اہلیہ ملکہ کمیلا کی تاج پوشی کی جائے گی۔ تقریب کے ہولاے سے تیاریاں کئی روز […]

کنگ چارلس سوئم برطانیہ کے 40ویں بادشاہ بن گئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کی تاجپوشی ہو گئی، کنگ چارلس سوئم برطانیہ کے 40ویں بادشاہ بن گئے۔بادشاہ چارلس سوئم کی تاج پوشی آج ویسٹ منسٹرایبے میں ہوئی،وزیراعظم شہبازشریف نے تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کی۔دولت مشترکہ کے رکن ممالک سمیت دنیا بھر سے عالمی رہنماتقریب میں شریک ہوئے، گزشتہ 70سال کے […]