عالمی سیاست میں تلاطم
عالمی سیاست میں بہت تیزی سے تبدیلیاں رونما ہو رہی ہے – دنیا میں خوراک، پانی، روزگار ، صحت ، انرجی، انفراسٹرکچر کی کمی کے علاوہ موسمیاتی تبدیلوں کی شکل میں بے شمار مسائل درپیش ہیں-ترقی پزیر ریاستیں ان تبدیلیوں کے ساتھ نبرد آزما ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتیں- غربت بڑھ رھی ھے اور وسائل […]