غربت،تنگدستی اور والدین کی شفقت سے محروم باہمت نوجوان کی کہانی تفصیلات عرفان جمیل ڈوگر کی رپورٹ
اسلام آباد (عرفان جمیل ڈوگر) انسانیت کی خدمت عبادت کا درجہ رکھتی ہے اور انسانی فلاح کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا صدقہ جاریہ ہیں۔اسی جذبے کی زندہ مثال ضلع بلتستان سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ فوجی غلام محمد مرحوم کے بیٹے سلیم رضا ہیں ۔انہوں نے آنکھ تو غربت میں کھولی اور […]