طورخم میں پہاڑی تودے کے ملبے سے مزید2 لاشیں برآمد، ہلاکتوں کی تعداد7 ہوگئی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )طورخم میں پہاڑی تودہ گرنے سے ملبے تلے سے دبے مزید 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، حادثے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد 7 ہو گئی۔ ڈپٹی کمشنر خیبر نےکہا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ سے جاں بحق تمام 7 افراد کا تعلق افغانستان سے ہے، چار روز سے […]