سندھ میں واقع تھرکول پاور پلانٹ نے بجلی کی پیداوار شروع کر دی ہے۔

تھرکول پاور نے ۶۶۰ میگاواٹ بجلی کی فراہمی شروع کر دی ہے۔ ۲۰۱۳میں حکومت سندھ نے فیصلہ کیا تھا کہ تھر میں واقع کوئلہ کے زخیرہ کو استعمال میں لا کر اس سے بجلی بنائی جائے گی۔ ۳۔۱ بلین ڈالر کا یہ منصوبہ پبلک پروائٹ پارٹنر شپ کے تحت اینگرو انرجی نامی کمپنی کے ساتھ […]