تھر پار میں کھجوروں کے درخت کی کاشت کا کامیاب تجربہ
تھرپار میں کھجوروں کے درخت کی کاشت کا کامیاب – 125 درختوں میں سے 26 درختوں پر پھل آنا شروع ہو گئے ہیں۔ تھر کی زمین پر کھجور کے درختوں کیساتھ ساتھ گندم، سرسوں ، زیرہ اور اسپغول جیسی فصلیں بھی کاشت کی جارھی ہیں۔