تھیلیسیمیا سے آگاہی کا دن
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے، یہ ایک موروثی بیماری ہے جو والدین کی جینیاتی خرابی کے باعث اولاد میں منتقل ہوتی ہے۔تھیلیسیمیا کا شکار مریضوں کے جسم میں پیدائشی طور پر خون نہیں بنتا، اس مرض کی بڑی وجہ خاندان میں شادیاں ہیں، […]