تھیٹر فیسٹیول میں آج 1 ورکشاپ، 2 ڈرامے پیش ہونگے۔کراچی
پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج ایک ورکشاپ ہو گی جبکہ 2 ڈرامے پیش کیے جائیں گے۔ پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں 17ویں روز سہ پہر 3 بجے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ پہلا ڈرامہ شام 7 بجے پیش کیا جائے گا۔ تھیٹر ڈرامہ’گدھا منڈی‘ عالمی سماجی مسائل پر روشنی ڈالتا ہے اور دوسرا […]