جاپان کی پاکستان کو سستے تیل اور ایل این جی کی پیشکش

جاپان کی معروف کمپنی نے پاکستان کو سستے تیل اور ایل این جی کی پیشکش کی ہے۔جاپانی کمپنی نے اپنی آئرش پارٹنر کمپنی کے ساتھ مل کر روسی تیل اور نائیجریا کی ایل این جی عالمی مارکیٹ کی نسبت 34فیصد کم میں دینے کی آفر کی ہے۔موقر قومی اخبار روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق […]

جاپان کی پاکستان کو سستے تیل اور ایل این جی کی پیشکش

جاپان کی معروف کمپنی نے پاکستان کو سستے تیل اور ایل این جی کی پیشکش کی ہے۔جاپانی کمپنی نے اپنی آئرش پارٹنر کمپنی کے ساتھ مل کر روسی تیل اور نائیجریا کی ایل این جی عالمی مارکیٹ کی نسبت 34فیصد کم میں دینے کی آفر کی ہے۔موقر قومی اخبار روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق […]

روسی درآمدہ تیل کی قیمت 182روپے لیٹر ہوگی

وزارت توانائی کے حکام کا کہنا ہے کہ روس سے تیل درامد کرنے کی صورت میں پاکستان میں پٹرول کی قیمت 182روپے فی لیٹر ہوگی۔وزارت کے ذرائع کا کہنا ہے موجودہ صورتحال میں روس سے درآمد شدہ تیل کی قیمت 182روپے فی لیٹر تک ہو گی، روس سے برنٹ آئل مارکیٹ کی نسبت 26ڈالر فی […]

بلوچستان میں تیل کی تلاش کیلئے چارنئے بلاکس میں کھدائی کی اجازت

حکومت نے بلوچستان میں تیل کی تلاش کیلئے چارنئے بلاکس میں کھدائی کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بلوچستان میں تیل کی تلاش کیلئے چارنئے بلاکس میں کھدائی کی اجازت دے دی۔ اوجی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا کہ لوگائی، تانیشپا، شائی گالو […]

پاکستان بھارت سے کم قیمت پر روس سے تیل خریدے گا: اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کر رہا، مارکیٹ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، امید ہے آنے والے دنوں میں اچھی خبریں آئیں گی، ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے پاکستان نے اپنا کام مکمل کر دیا ہے، ہم ایف اے ٹی ایف کے اعلان سے پہلے اعلان نہیں […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ۹ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو آئی ہیں ۔خام تیل کی قیمت ۸۴ ڈالر جبکہ ڈبلیو ٹی آئی امریکی منڈی ۷۴ ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ھے۔اسی طرح قدرتی گیس کی قیمتوں میں بھی نمایاں طور پر کم ہو کر ۶۰۹۰ ایم ایم بی ٹی یو ہو گئی […]

عالمی منڈی اور تیل کی قیمتیں

عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رھا ہے۔ اس وقت خام تیل ۱۲۰ ڈالر فی بیرل کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔جو کہ ۲۰۰۹ کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ خام تیل کی قیمتوں میں بلندی کی ایک سب سے بڑی وجہ روس ۔یوکرین وار کو قرار […]