شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ تصویر شیئر کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو سالگرہ پرمبارکباد دیتے ہوئے اپنے ساتھ تصویر شیئر کردی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کے ساتھ اپنی پرانی تصویر شیئر کی۔اپنی پوسٹ میں شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کے لیے صحت […]