جانوروں کی بیماریاں انسانوں میں منتقل ہونے لگیں، عالمی ادارہ صحت

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور خشک سالی کے باعث جہاں انسانوں اور جانوروں کے خوراک تلاش کرنے کے انداز تبدیل ہوئے ہیں، وہیں جانوروں میں پائی جانے والی بیماریاں اب انسانوں میں منتقل ہونے لگی ہیں۔خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے […]