فیفا ورلڈ کپ2022، جاپان نے جرمنی کو شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ 2022 میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوا ہے، جاپان نے جرمنی کو دو ایک سے شکست دے دی۔گروپ ای کے ہونے والے آج کے میچ میں جرمنی نے پہلے ہاف میں جارحانہ کھیل پیش کیا اور جاپان پر دباو بناتے ہوئے ایک گول داغ دیا۔بعد ازاں دوسرے ہاف میں جاپان نے […]

جاپان میں بچوں کو رلانے کے عجیب و غریب مقابلے کا انعقاد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کے بعد اب جاپان میں بچوں کو رلانے کے عجیب و غریب مقابلے کا دوبارہ انعقاد ہوا ہے جسے ’رونے کا سومو مقابلہ‘ کہا جاتا ہے۔چار برس بعد یہ مقابلہ دوبارہ منعقد کیا گیا جس میں بچوں کو اس لئے رلایا جاتا ہے کہ اس طرح رونے […]

فیفا ورلڈکپ:کوسٹاریکا نےجاپان کو 0-1 سے شکست دے دی

قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ میں گروپ ای کے میچ میں جرمنی کو اپ سیٹ شکست دینے والا جاپان اپنے دوسرے میچ میں ہار گیا۔جاپان کو کوسٹاریکا نے دلچسپ مقابلے کے بعد ایک صفر سے شکست دی۔میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں ہی گول کرنے پر ناکام رہیں، لیکن پھر  میچ کا واحد گول […]

وہ شہر جہاں چیٹ جی پی ٹی کو حکومت چلانے کا کام سونپ دیا گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )لانچ کے 5 ماہ کے بعد چیٹ جی پی ٹی کو طالبعلم مضامین تحریر کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں، کچھ افراد اس سے کمپیوٹر کوڈنگ کا کام لیتے ہیں اور بھی بہت کچھ کیا جا رہا ہے۔مگر ایک ملک میں تو اسے حکومتی فرائض سر انجام دینے کے لیے استعمال […]

جاپانی سمندر کے ساحلی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری

جاپانی سمندر کے ساحلی علاقوں میں سرد موسم کی لہر کے باعث شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔جاپان کے نیگاتا پریفیکچر اور فوکوشیما پریفیکچر میں ریکارڈ برف پڑی۔متعدد ہائی ویز پر گاڑیاں کئی گھنٹے پھنسی رہیں اور بلٹ ٹرین سروس بھی متاثر ہوئی۔نیگاتا میں برف باری کے باعث 20 ہزار سے زائد گھروں کو […]

مہنگی ترین آئس کریم، قیمت 6700 ڈالر، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )جاپان کے لگژری آئس کریم برانڈ سلیٹو نے حال ہی میں دنیا کی مہنگی ترین آئس کریم کا نیا گنیز ریکارڈ قائم کر دیا، اس کی قیمت 8 لاکھ 80 ہزار جاپانی ین (6 ہزار 700 امریکی ڈالرز کے مساوی) فی پورشن ہے۔اس حوالے سے 25 اپریل کو گینز ورلڈ ریکارڈز نے […]

جاپان میں آج سے شدد برف باری کا نیا سلسلہ شروع

جاپان کےشمالی اور مغربی علاقوں میں آج سے شدد برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔24 گھنٹوں میں بعض علاقوں میں 30 سے ​​90 سینٹی میٹر تک برف پڑ سکتی ہے جبکہ کیوٹو اور اوساکا کے علاقے میں آج صبح ہلکی برف باری ہوئی ہے۔حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ […]

جاپان کی ہنگامہ خیز 19ویں صدی پر ایک نظر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )19ویں صدی جاپان میں اہم تبدیلی کا دور تھا۔ موجود چند تصاویر اس دلچسپ دور میں ایک منفرد ونڈو فراہم کرتی ہیں۔ یہ تصاویر ایک روایتی ثقافت کی ایک جھلک پیش کرتی ہیں جو تیزی سے ترقی کر رہی تھی اور روزمرہ کی زندگی کے جوہر کو پکڑتی ہے، جو میجی دور […]

جاپان:ٹیونا مچھلی چھ کروڑ سے زائد میں فروخت

جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی مچھلی منڈی میں نئے سال کی پہلی نیلامی کی گئی، جہاں ٹیونا مچھلی چھ کروڑ سے زائد میں فروخت ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق دو سو بارہ کلوگرام ٹیونا کی نیلامی گزشتہ سال کی قیمت سے تقریباً دوگنی ہوئی ہے، ٹوکیو کی فش مارکیٹ میں دنیا بھر سے سُوشی تیار کرنے والے معروف […]

کرسٹیانو رونالڈو کو دیکھ کر بچہ خوشی سے رو پڑا

سعودی کلب النصر کر کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے فرانسیسی کلب کیساتھ جاپان میں دوستانہ میچ کھیلنے کے بعد اپنی شدت پر دستخط کر کے ایک بچے کو دے کر اسکی خواہش پوری کر دی۔ چھوٹا بچہ کرسٹیانو رونالڈو کو اتنے قریب دیکھ کر حیران رہ گیا اور اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور […]