جدید تعلیم ہر بچے کا حق ہے اورہماری حکومت یہ حق اپنے بچوں کو واپس کررہی ہے:وزیر اعلی پنجاب
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں کی ملاقات کی۔ملاقات میں ہائرایجوکیشن کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے ہائر ا یجوکیشن سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔ عثمان بزدار نے کہا کہ سابق حکومت منصوبوں کے اعلان تو کرتی گئی لیکن […]