سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر برطانوی وزیراعظم کو جرمانہ
رشی سونک نے سوشل میڈیا ویڈیو بنانے کیلئے سیٹ بیلٹ کھولی تھی،برطانوی میڈیاسیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر برطانوی وزیراعظم پر جرمانہ ہوگیا، برطانوی میڈیا کے مطابق رشی سونک نے سوشل میڈیا ویڈیو بنانے کیلئے سیٹ بیلٹ کھولی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم رشی سونک نے گزشتہ روز ویڈیو سامنے آنے پر معذرت بھی کی تھی لیکن […]