جرمن شہریت تین سال میں مل جائے گی، نیا قانون پیش۔
جرمن وزیر داخلہ نے اسمبلی میں نیا قانون متعارف کروایا ھے جسکی وجہ سے اب جرمن شہریت اٹھ کے بجائے سے صرف تین سال میں مل جائے گی نیز دوہری شہریت رکھنے کی بھی اجازت ہوگی ۔ایسے افراد جنہیں جرمن زبان پر عبور حاصل نہیں ہوگا انہیں پانچ سال کے بعد جرمن شہریت ملے گی […]