جرمن شہری نے 125سی سی موٹر سائیکل پر پورا پاکستان گھوم لیا۔
جرمن شہری مارسل نے ہنڈا 125 پر پورا پاکستان گھوم لیا ۔ جرمن شہری کا کہنا ھے کہ سعودی عرب میں قیام کے دوران انکی کچھ پاکستانی لوگوں سے دوستی ہوئی اور پھر انکی دعوت پر وہ پاکستان آئے۔ پاکستان میں انکا قیام کافی خوشگوار رہا اور انہوں نے اپنی بائیک پر تقریباً سارا پاکستان […]