کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو گملے سے ٹکرا گئے
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو خیر مقدمی انداز میں ہاتھ ہلاتے ہوئے اس قدر منہمک ہوئے کہ راستے میں رکھے ہوئے بڑے گملے سے ٹکرا گئے۔ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کینیڈا کے وزیراعظم کو ان کے اسٹاف کے ہمراہ آتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ایک خاتون جسٹسن ٹروڈو کی توجہ راستے […]