6 تاریخ کے بدترین زلزلے
اس زمین کے وجود میں آنے کے ساتھ ہی یہاں جغرافیائی تغیراتی اور موسمی تبدیلیاں رونما ہوتی رہی ہیں۔ زمین تاریخ ہولناک قدرتی آفات سے بھری بھری پڑی ہے، کبھی زلزلے، تو کہیں سیلاب، کہیں طوفان تو دوسری جانب سونامی اور بہت سی آفات نے شہر کے شہر صفحہ ہستی سے مٹا کر رکھ دیے۔ […]