ہم بھی خوبصورت ہواکرتے تھے، سیاست نے بیڑا غرق کردیا، زرتاج گل

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہے کہ انہیں شوہر نے کبھی تحفہ نہیں دیا اور تعریف بھی زیادہ نہیں کرتے۔زرتاج گل کے شوہر ہمایوں خان کے ہمراہ ایک نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو کے کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ دورا ن انٹرویو زرتاج گل جہاں شوہر کی تعریفیں کرتے […]

وفاقی دار الحکومت میں محرم الحرام کے احترام میں مختلف سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

ڈی سی عرفان نواز میمن نے کہا کہ محرم الحرام کے احترام میں کھلے عام ایمپلی فائر اور سپیکر کے استعمال پر پابندی عائد ہے، اسلحہ کی نمائش پر بھی مکمل طور بند کر دی گئی ہے، فائر ورک اور مذہبی پمفلٹ وغیرہ تقسیم کرنے یا گروہی انتشار پھیلانے پر پابندی عائد کر دی گئی […]