870 جلوس محرم الحرام کے احترام میں آج پنجاب بھر میں نکلیں گے۔
لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج 870 جلوس برآمد ہوں گے جبکہ 3 ہزار 877 مجالس منعقد ہو رہی ہیں، جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج 34 جلوس اور 415 مجالس منعقد ہو رہی ہیں، جن کی مانیٹرنگ ڈرون کیمروں […]