پاکستان نیوی وار گیم شمشیرِ بحر 9 کا آغاز، جنرل ساحر شمشاد مہمانِ خصوصی

کراچی میں پاکستان نیوی وار گیم شمشیرِ بحر 9 کا آغاز ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سمیت تمام سروسز کے اعلیٰ فوجی افسران نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا چارج سنبھال

جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا چارج سنبھال لیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں ہونے والی پُروقار تقریب میں تینوں مسلح افواج کے حاضر اور ریٹائرڈ افسران بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر […]

جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف 3 سال کے لیے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔حکومت کی جانب سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی 3 سال کے لیے تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔موجودہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی […]

وزیراعظم سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ نئے آرمی چیف عاصم منیر وزیر اعظم آفس پہنچے، انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو سلیوٹ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل عاصم منیر کو ان کی تعیناتی پر مبارک باد دی اور ان کی نئی ذمہ داریوں کے لیے نیک […]

ویڈیو :وزیراعظم سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نامزد چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی لیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور نامزد چیف آف دی آرمی اسٹاف لیفٹنٹ جنرل سید عاصم منیر کی علیحدہ علیحدہ ملاقات وزیراعظم نے لیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور لیفٹنٹ جنرل سید عاصم منیر کو مبارکباد دی اور ان کی نئی ذمہ داریوں […]