پاکستان کو موجودہ بحران سے نکالیں گے؛ جنرل عاصم منیر

خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پاک فوج کے سپاہ سالار کی شرکاءِ تقریب سے اہم گفتگو- جنر عاصم منیر نے کہا کہ سیکیورٹی کے بغیر معیشت اور معیشت کے بغیر سیکیورٹی نا گزیر ہے -پاک فوج کو اپنی قوم کی خدمت کرنے پر فخر ہے-فوج عوام سے ہے اور عوام […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا وادی تیراہ ضلع خیبر کا دورہ

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے وادی تیراہ ضلع خیبر کا دورہ کیا۔ انہوں نے فوجی جوانوں کی آپریشنل تیاریوں اور بلند حوصلے کو سراہا۔اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ قبائلی عوام اور سیکورٹی فورسز کی بےشمار قربانیوں کے باعث ریاست کی عملداری قائم ہوئی ہے۔ان کا کہنا تھا […]

آرمی چیف سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی و دفاعی تعاون سمیت باہمی امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی چینی وزیر خارجہ کن گانگ سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، آرمی چیف کی سی پیک منصوبے کے لئے مکمل حمایت کا یقین دھانی، چینی وزیر خارجہ کا سی پیک پر پیش رفت پر اطمینان کا […]

آرمی چیف کا 25 مئی کو یومِ تکریمِ شہداء منانے کا اعلان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے 25 مئی کو یومِ تکریمِ شہداء پاکستان منانے کا اعلان کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شہداء اور غازیوں کے اعزاز میں تقریبِ تقسیم اعزازات منعقد کی گئی۔تقریب میں آرمی چیف نے آپریشنز کے […]

تمام پاکستانیوں نے بھکاری کا کشکول اُٹھا کر باہر پھینکنا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستانی غیرت مند، غیور اور باصلاحیت قوم ہے، تمام پاکستانیوں نے بھکاری کا کشکول باہر اُٹھا کر پھینکنا ہے۔ خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے پاکستان کو تمام نعمتوں سے نوازا ہے، ہم […]

بلوچستان کے عوام کی سلامتی اور تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی،عاصم منیر

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی سلامتی اور تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف بلوچستان کے دو روزہ دورے پر موجود ہیں۔دورے کے دوران آرمی چیف کوئٹہ اور تربت گئے۔آرمی چیف […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے افغان قائم مقام وزیر خارجہ کی ملاقات

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے افغان قائم مقام وزیر خارجہ کی ملاقات ہوئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں مشترکہ امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور بارڈر مینجمنٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دہشتگردی اور انتہا […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع اور چیف آف جنرل اسٹاف کرنل جنرل کریم نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر نے مزید […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پاکستان منرل سمٹ سے خطاب

پاکستان منرل سمٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ حکومتِ پاکستان نے تمام اداروں کے ساتھ مل کر سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کے قیام کو یقینی بنایا، حال ہی میں قائم کی گئی سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کا قیام تمام شراکت داروں کو ایک پلیٹ فارم […]