جنرل قمر جاوید باجوہ کا فوجی فاؤنڈیشن کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی فاؤنڈیشن کا دورہ کیا، انہوں نے ہیلتھ کیئر کے منصوبوں کا افتتاح کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فوجی فاؤنڈیشن کے کردار اور شراکت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی فاؤنڈیشن سابق فوجیوں اور ان کے اہل خانہ […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایکسپو سینٹر کراچی کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایکسپو سینٹر میں مندوبین سے ملاقاتیں بھی کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ایکسپو سینٹر میں آئیڈیاز 2022 نمائش میں مختلف اسٹالز کا جائزہ لیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار نے افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور مختلف آپریشنز میں قدرتی آفات کے دوران بہترین کارکردگی پر فارمیشنز کو سراہا۔ اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ فوجی جوان […]

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی لسٹ میں گرے سے وائٹ، جنرل قمر جاوید باجوہ کا اہم کردار

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔فیٹف کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں ہوا جس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیرمملکت برائے خارجہ امورحنا ربانی کھر نے کی۔ تفصیلات کے مطابق پیرس میں جاری ایف اے ٹی ایف کے اجلاس کے آخری دن آج منی لانڈرنگ […]

آرمی چیف نے جلد قرض کیلئے امریکا سے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکا سے پاکستان کیلئے قرض کی رقم جلد جاری کرنے کیلئے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کردی۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین سے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس میں انہوں نے کہا کہ وائٹ ہاؤس اور محکمہ خزانہ […]