فضائی آلودگی اور درختوں کی مانگ
جنگلات ہمارے ایکو سسٹم کا ایک اہم ترین حصہ ہے۔ جنگلات نہ صرف ایکسیجن پیدا کرتے ہیں بلکہ فضائی آلودگی کو صاف بھی کرتے ہیں انکو ایندھن کے طور بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ درختوں کی جڑی بوٹیوں کو میڈیسن میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ درخت پرندوں کی رھائش طور ہر بھی استعمال ہوتے […]