انڈونیشیا کے دارلخلافہ کو دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار دے دیا گیا ھے- سویٹزر لینڈ کی میں ماحولیات کی مانیٹرنگ کرنے والی کمپنی نے اپنی حالیہ رپورٹ ایک کروڑ آبادی والے شہر کو انتہائی آلودہ قرار دیا ھے
انڈونیشین دارالحکومت میں جکارتہ فیشن ویک 2023 جاری ہے۔ فیشن ویک کے اسٹیج پر نئے ڈیزائن، مختلف رنگوں اور طرز کے مقامی برانڈز کی تازہ ترین کولیکشنز کی نمائش جاری ہے۔ فیشن ویک 24 سے 30 اکتوبر تک جاری رہے گا۔