فاسٹ فوڈ اور جگر کے جان لیوا امراض کے درمیان تعلق کا انکشاف
اگرآپ رات گئے مرغن فاسٹ فوڈ کھانے کی عادت سےبیزار ہیں تو اس کی ایک اور منفی وجہ سامنے آچکی ہے۔ وہ یہ ہے کہ مسلسل فاسٹ فوڈ کی عادت جگر کے لیے انتہائی مضر ثابت ہوسکتی ہے۔یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا میں واقع کیک اسکول آف میڈیسن نے ایک تحقیق شائع کرائی ہے جس میں […]